2019 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز ہوگا ویرات کوہلی
میرے لیے سب سے بڑا چیلنج رواں برس انگلینڈ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ہے،کوہلی
لاہور:
اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی کاکہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کی قیادت کرنا میرے لیے سب سے بڑا اعزاز ہوگا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :بھارت نے کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بنادیا
ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میں نے دو ورلڈ ٹوئنٹی 20 ایونٹس کھیلے ہیں تاہم 2019 کا ورلڈ کپ میرے لیے بہت ہی خاص ہوگا جس میں میں بھارت کی قیادت کروں گا، یہ میری زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہوگی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :دھونی نے کئی بار ڈراپ ہونے سے بچایا،کوہلی
ویرات کوہلی نے کہا کہ میرے لیے اچھی بات یہ ہے کہ رہنمائی کیلیے ٹیم میں دھونی موجود ہوں گے، انھوں نے مزید کہا کہ فی الحال ان کے لیے سب سے بڑا چیلنج رواں برس انگلینڈ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ہے۔