بھارتی ریاست آسام میں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے پایا گیا بھارتی پولیس کا دعویٰ
ایسا نہیں لگتا کہ یہ کسی بھی جہادی سرگرمیوں سے متعلق ہے، ڈبروگڑھ سپرنٹنڈنٹ پولیس گوتم بوھرا
KARACHI:
بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے ایک پاکستانی پرچم کو لہراتے ہوئے پائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے ضلع ڈبروگڑھ میں ایک پاکستانی پرچم 2 سیاہ جھنڈوں جن پر ''جہاد'' لکھا ہوا تھا کے ساتھ لہراتے ہوئے پایا گیا ہے۔
ڈبروگڑھ سپرنٹنڈنٹ پولیس گوتم بوھرا کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں لگتا کہ یہ کسی بھی جہادی سرگرمیوں سے متعلق ہے، ہمیں شبہ ہے کہ ایسا علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے کیلیے کچھ شرپسند عناصر کی طرف سے کیا گیا ہے۔