شاہد آفریدی کی بھارت سے وطن واپسی پر ایک صحافی سے تلخ کلامی

ایئرپورٹ پر صحافی کی جانب سے سوال پوچھنے پر اسٹار آل راؤنڈر طیش میں آگئے۔


Sports Desk December 30, 2012
شاہد آفریدی کو بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی بھارت سے وطن واپسی پر ایک صحافی سے تلخ کلامی ہو گئی۔

لاہور ایئرپورٹ پر ایک سوال پر انھوں نے اظہار ناراضی کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کے زمانے کی کرکٹ نہیں،آج کے دور کے ٹی ٹوئنٹی میچز ہیں ، پہلے اپنا لہجہ درست کریں اور پھر کچھ پوچھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |