آکلینڈ مینز کلاسک ٹینس اعصام الحق کی ڈبلز کوارٹر فائنل میں رسائی
سیمی فائنل میں پہنچنےکیلیےاعصام الحق اورمارسن کو سانتیاگو گونزالز اورڈیوڈ ماریرو کے چیلنج کا سامنا رہےگا۔
آکلینڈ مینز کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز میں اعصام الحق اور پولش پلیئر مارسن میٹووسکی نے ابتدائی میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
فورتھ سیڈ جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں امریکی جوڑی جون اسنر اور ریان ہیریسن کیخلاف دلچسپ مقابلے میں 6-7 (7/4) اور1-6 سے فتح سمیٹی، سیمی فائنل میں پہنچنے کیلیے اب اعصام الحق اور میٹووسکی کو میکسیکو کے سانتیاگو گونزالز اور اسپیشن پلیئر ڈیوڈ ماریرو کے چیلنج کا سامنا رہے گا۔