نئی تحقیق کے مطابق اپینڈکس جسم کے لیے مفید بیکٹیریا کا ایک گودام ہوتا ہے جو انسانی صحت بہتر بناتے ہیں۔