سوشل میڈیا پرشاہ زیب کے نام سے پیج منسوب

سوشل میڈیا پر شاہ زیب کے نام سے منسوب کیے جانیوالے پیج کو پسند کرنیوالوں کی تعداد50 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔


Staff Reporter December 30, 2012
سوشل میڈیا پر شاہ زیب کے نام سے منسوب کیے جانیوالے پیج کو پسند کرنیوالوں کی تعداد50 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

ISLAMABAD: سوشل میڈیا پر ڈیفنس میں5 روز قبل قتل کیے جانیوالے شاہ زیب سے عوام کی ہمدردی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر شاہ زیب کے نام سے منسوب کیے جانیوالے پیج کو پسند کرنیوالوں کی تعداد50 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق 5 روز قبل ڈیفنس فیز 5 میں واقع مبارک مسجد کے قریب معمولی تنازع پر فائرنگ کر کے قتل کیے جانیوالے پولیس افسر اورنگزیب کے جواں سال بیٹے شاہ زیب سے عوامی ہمدردی میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اس کا اظہار شاہ زیب کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پرمنسوب کیے جانیوالے پیچ in Memory Of Shahzeb Khan کو پسند کی جا رہا ہے جس کی تعداد 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں