دودھ کی قیمت 80 سے بڑھ کر 84 روپے فی لیٹر ہوگئی جب کہ فروری اور مارچ میں قیمت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔