پپیا میلی بگ کے حملے سے پپیتے کی فصل کی بقا کو شدید خطرات لاحق تھے جسے برطانوی ادارے کے تعاون سے بحال کیا گیا ہے۔