سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے والدہ کی طبعیت میں بہتری

سرفراز احمد کو والدہ کی شدید بیماری پر ہنگامی طور پرکراچی آنا پڑا۔


Sports Reporter January 11, 2017
سرفراز احمد کو والدہ کی شدید بیماری پر ہنگامی طور پرکراچی آنا پڑا ۔ فوٹو فائل

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

سرفراز احمد کو والدہ کی شدید بیماری پر ہنگامی طور پرکراچی آنا پڑا،دریں اثنا رکن پی سی بی گورننگ بورڈ اورصدر کے سی سی اے پروفیسر اعجاز فاروقی بھی گزشتہ روز عیادت کیلیے اسپتال گئے، انھوں نے بتایا کہ سرفراز کی والدہ اب بہتر اور حالت خطرے سے باہر ہے، میں نے ان سے بات چیت بھی کی۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں