شمالی وزیرستان میں دھماکا 2سیکیورٹی اہلکار شہید 2 زخمی

دھماکا دتہ خیل میرانشا روڈ پر ہوا۔


ویب ڈیسک December 30, 2012
فورسز کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ فوٹو فائل

شمالی وزیرستان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق فورسز کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے، دھماکا دتہ خیل میرانشاہ روڈ پر ہوا، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں