نیب نے سابق چیئرمین اوگرا کی گرفتاری کیلئے اخبارات میں اشتہار شائع کردیئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کو انعام دیا جائےگا

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کو انعام دیا جائےگا. فوٹو: فائل

BAGHDAD:
نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کی گرفتاری کے لئے اخبارات میں اشتہار شائع کردیئے۔


ذرائع کے مطابق توقیرصادق کی گرفتاری میں تاحال مشکلات کا سامنا ہے، آئی جی پنجاب نے توقیرصادق کی گرفتاری کے لئے 31 دسمبرکی ڈیڈلائن دے رکھی ہے، اس سلسلے میں نیب نے توقیرصادق کی گرفتاری کے لئے اخبارات میں اشتہار شائع کردیئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کو انعام دیا جائےگا تاہم رقم کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

Recommended Stories

Load Next Story