اندرون سندھ خسرہ سے مزید 3 بچےجاں بحق ہلاکتوں کی تعداد 84 ہوگئی

سیکریٹری صحت سندھ آفتاب کھتری کا کہنا ہے کہ طبی اقدامات کے مثبت نتائج نظر نہيں آرہے۔


ویب ڈیسک December 30, 2012
خسرہ سے متاثرہ علاقوں کی سرکاری اورنجی اسپتالوں میں بچےبڑی تعداد میں زیرعلاج ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں خسرہ سے مزید تین بچےجان کی بازی ہارگئے، 13 دنوں ميں ہلاکتوں کی تعداد 84 ہوگئی۔


کندھ کوٹ، صالح پٹ، ٹھل، گڑھی خیرو اور تنگوانی سمیت خسرہ سے متاثرہ علاقوں کی سرکاری اورنجی اسپتالوں میں بچےبڑی تعداد میں زیرعلاج ہیں، خسرہ کے باعث تحصیل صالح پٹ کے گاؤں ربن ميں 4 سال کی عمرکے ارمان اور تحصیل ٹھل کے گاؤں محمد مراد ميں 3 سال کی بچی شربت دم توڑگئی، دوسری جانب سیکریٹری صحت سندھ آفتاب کھتری کا کہنا ہے کہ طبی اقدامات کے مثبت نتائج نظر نہيں آرہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |