زرعی ماہرین نے ایسا اسپرے ایجاد کرلیا ہے جو ڈی این اے میں ترمیم کے بغیر ہی فصلوں کو بہتر اور مضبوط بناسکتا ہے۔