آکلینڈ ٹینساعصام الحق نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

4 سیڈجوڑی کا ٹرافی کیلیے مقابلہ جوناتھن ایلرچ اور اسکاٹ لیپسکی سے ہوگا۔


Sports Desk January 13, 2017
4 سیڈجوڑی کا ٹرافی کیلیے مقابلہ جوناتھن ایلرچ اور اسکاٹ لیپسکی سے ہوگا ۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

اعصام الحق نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :آکلینڈ مینز کلاسک ٹینس، اعصام الحق کی ڈبلز کوارٹر فائنل میں رسائی

سیمی فائنل میں اعصام اور پولش پارٹنر مارسن میٹووسکی نے نیوزی لینڈ کے مارکوس ڈینئیل اور برازیلین پلیئر مارسیلو ڈیمولائنر کو اسٹریٹ سیٹ میں 4-6 اور4-6 سے شکست دے دی، 4 سیڈجوڑی کا ٹرافی کیلیے مقابلہ جوناتھن ایلرچ اور اسکاٹ لیپسکی سے ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |