شرابی سیاستدان کو پھانسی ہونی چاہیے چرس درویشی نشہ لیکن غلط ہے شاہی سید

اگر شراب غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید، اگرسیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے، شاہی سید

اگر شراب غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید، اگرسیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے، شاہی سید۔ فوٹو: فائل

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ سیاستدان عوام کیلئے مثال ہوتے ہیں، غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید، اگرسیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے۔


سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ سیاستدان عوام کیلئے مثال ہوتے ہیں اس لیے اگرسیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے۔ اپنے ایک وڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ چرس درویشی نشہ ہے تاہم یہ غلط ہے اور نہیں ہونا چاہیے، غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید ہوتی ہے لیکن اگر سیاستدان پئے تو پھانسی دے دینی چاہیے۔
Load Next Story