اینڈی مرے خودکو’سر‘ کہلوانے کے خلاف

میں خود کو صرف اینڈی سے مخاطب کیے جانے میں سہولت محسوس کرتا ہوں،’ سر ‘ کہلوانا مجھے پسند نہیں،اینڈی مرے


Sports Desk January 14, 2017
میں خود کو صرف اینڈی سے مخاطب کیے جانے میں سہولت محسوس کرتا ہوں،’ سر ‘ کہلوانا مجھے پسند نہیں،اینڈی مرے ۔ فوٹو فائل

ISLAMABAD: برطانوی شاہی اعزاز پانے والے ٹینس اسٹار اینڈی مرے خود کو 'سر' کہلوانا پسند نہیں کررہے۔

آسٹریلین اوپن کے موقع پر میڈیا کی جانب سے انھیں ' سراینڈی ' پکارا جا رہا ہے، مگر انھوں نے کہا کہ میں خود کو صرف اینڈی سے مخاطب کیے جانے میں سہولت محسوس کرتا ہوں،' سر ' کہلوانا مجھے پسند نہیں، انھوں نے یہ بات آسٹریلین چینل سیون کی جانب سے ' سراینڈی مرے ' لکھے جانے پر کہی، انھوں نے کہا کہ میں صرف اینڈی سے پکارے جانے پر زیادہ خوشی محسوس کرتا ہوں ، میرے لیے یہی کافی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |