اینڈی مرے خودکو’سر‘ کہلوانے کے خلاف

میں خود کو صرف اینڈی سے مخاطب کیے جانے میں سہولت محسوس کرتا ہوں،’ سر ‘ کہلوانا مجھے پسند نہیں،اینڈی مرے

میں خود کو صرف اینڈی سے مخاطب کیے جانے میں سہولت محسوس کرتا ہوں،’ سر ‘ کہلوانا مجھے پسند نہیں،اینڈی مرے ۔ فوٹو فائل

ISLAMABAD:
برطانوی شاہی اعزاز پانے والے ٹینس اسٹار اینڈی مرے خود کو 'سر' کہلوانا پسند نہیں کررہے۔


آسٹریلین اوپن کے موقع پر میڈیا کی جانب سے انھیں ' سراینڈی ' پکارا جا رہا ہے، مگر انھوں نے کہا کہ میں خود کو صرف اینڈی سے مخاطب کیے جانے میں سہولت محسوس کرتا ہوں،' سر ' کہلوانا مجھے پسند نہیں، انھوں نے یہ بات آسٹریلین چینل سیون کی جانب سے ' سراینڈی مرے ' لکھے جانے پر کہی، انھوں نے کہا کہ میں صرف اینڈی سے پکارے جانے پر زیادہ خوشی محسوس کرتا ہوں ، میرے لیے یہی کافی ہے۔
Load Next Story