احمدشہزاد نے ایک بار پھر سلیکٹرز کو شرمندہ کر دیا
احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے نام پر ٹیم سے باہر کیا گیا تھا۔
ISLAMABAD:
مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجود نظر اندازاحمدشہزاد نے ایک بار پھر سلیکٹرز کو شرمندہ کر دیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :احمد شہزاد غلطیوں سے سبق سیکھ کر''سدھر''گئے
اوپنر نے قومی ون ڈے ریجنل کپ میں لاہور وائٹس کیخلاف 14 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 163 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، اسلام آباد نے 270 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :چیف سلیکٹرنے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ''ڈومور'' کا کہہ دیا
واضح رہے کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے نام پر ٹیم سے باہر کیا گیا تھا، عمر تو واپس آگئے مگر احمد کو اب تک سلیکشن کمیٹی قصور بتائے بغیر مسلسل نظر انداز کر رہی ہے۔