وسیم اکرم پی سی بی کے فٹنس ٹیسٹ کا مذاق اڑانے لگے
2002میں میرا ٹیسٹ ہوا تھا، مجھے گروئن انجری کا مسئلہ تھا لیکن ڈاکٹرز کندھا چیک کرتے رہے،وسیم
وسیم اکرم پی سی بی کے فٹنس ٹیسٹ کا مذاق اڑانے لگے ہیں۔
ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 2002میں میرا ٹیسٹ ہوا تھا، مجھے گروئن انجری کا مسئلہ تھا لیکن ڈاکٹرز کندھا چیک کرتے رہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری
انھوں نے کہا کہ برسبین میں میچ کے دوران عمر اکمل بھی فٹ نظر نہیں آ رہے تھے، عماد وسیم کا بھی وزن بڑھ گیا، مسائل پر قابو پانے کیلیے ایک سسٹم بنانا ہوگا۔