سرینا ولیمز نے 2012 میں لندن اولمپکس، ومبلڈن، یوایس اوپن اور ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی۔