3 سال میں مختلف ممالک سے 2 لاکھ 66 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے
سب سے زیادہ ایک لاکھ 39 ہزار 49 سعودی عرب اور 18 ہزار 476 امارات سے نکالے گئے
دنیا بھرکے مختلف ممالک سے گزشتہ3سال کے دوران2لاکھ66ہزارپاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جب کہ امریکا سے 339 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1 لاکھ 39 ہزار 49، متحدہ عرب امارات سے 18 ہزار 476، برطانیہ 6 ہزار 939، امریکا سے 339، چین سے 133 اور عمان سے 7 ہزار 400 پاکستانیوں کو مختلف وجوہ پرملک بدر کیا گیا جبکہ پاناما سے 2016 میں 11پاکستانیوں کو نکالا گیا، ملائشیا سے10ہزار 505، ترکی سے5 ہزار121، یونان سے 4 ہزار 965، جنوبی افریقہ سے1369، تھائی لینڈ 880، روس سے 532، فرانس سے 444، بحرین سے 700، کویت سے368، ہانگ کانگ 200، جرمنی سے 449، سری لنکا سے413، بھارت سے 27، اسپین 242، آسٹریلیا 88، کینیڈ ا195، ایران سے175 پاکستانیوں کو ملک بدرکیا گیا۔