رونالڈو نے لالیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا

اسپینش لیگ میں پنالٹی پر رونالڈو کا یہ مجموعی طور پر 56واں گول شمار ہواہے۔


January 16, 2017
اسپینش لیگ میں پنالٹی پر رونالڈو کا یہ مجموعی طور پر 56واں گول شمار ہواہے ۔ فوٹو: فائل

اسپینش لیگ میں سویلا سے ٹیم کی ناکامی سے قطع نظر رونالڈو نے لا لیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔

اسپینش لیگ میں پنالٹی پر رونالڈو کا یہ مجموعی طور پر 56واں گول شمار ہوا، ان سے قبل رئیل میڈرڈ کے ہوگو سانچز نے بھی پنالٹی پر اتنے ہی گول کیے تھے، بارسلونا کے سابق پلیئر رونالڈو کوئمین 46 پنالٹی گولز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں