حکومتی مدت پوری ہونے تک انتخابی شیڈول جاری نہیں ہو گا فخرالدین

الیکشن کمیشن شفاف و منصفانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلیے ہرممکن اقدامات کر رہا ہے ، انٹرویو


INP December 31, 2012
الیکشن کمیشن شفاف و منصفانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلیے ہرممکن اقدامات کر رہا ہے ، انٹرویو۔ فوٹو: اے پی پی/فائل

لاہور: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت کے مدت پوری ہونے تک انتخابات کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا جا سکتا ۔

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ملک میں شفاف و منصفانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلیے ہرممکن اقدامات کر رہا ہے۔

15

مولانا فضل الرحمن کے انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کے مطالبے سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا کہ جب تک حکومت کی مدت پوری نہیں ہوتی الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول نہیں جاری کر سکتا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |