زرداری3 جنوری کوپاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے کولکتہ جائینگےبھارتی اخبارکادعویٰ

بھارتی اخبار کے مطابق 3 جنوری کو صدر آصف علی زرداری میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ کے اسٹیڈیم میں ہوں گے

بھارتی اخبار کے مطابق 3 جنوری کو صدر آصف علی زرداری میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ کے اسٹیڈیم میں ہوں گے فوٹو: فائل

صدر آصف علی زرداری 3 جنوری کو پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ کا دورہ کریں گے۔


بھارتی اخبار کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک روزہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی اخبار کے مطابق 3 جنوری کو صدر آصف علی زرداری میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ کے اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ اس موقع پر بھارتی صدر پرناب مکھرجی بھی گراؤنڈ میں موجود ہوں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story