سال 2012 کا ہوا اختتام مگر دنیا ہے آج بھی قائم  

مایا کلینڈرمیں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 21دسمبر2012کو دنیا کا خاتمہ ہو جائے گا۔


AFP December 31, 2012
اس ماڈل میں نوجوانوں نے لکھا کہ سال 2012 تو گزر گیا مگرہم اورآپ آج بھی اپنے معمولات زندگی ہنستے مسکراتے سرانجام دے رہے ہیں۔۔ فوٹو: اے ایف پی

بھارتی یاست آسام کے شہر میں نوجوانوں نے دریا کے کنارے ریت سے یہ ماڈل بنا کر سال 2013 کو خوش آمدید کہا۔

اس ماڈل کے ذریعے نوجوانوں نے یہ پیغام دیا کہ سال 2012 جس کے حوالے سے مایا کلینڈرمیں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 21دسمبر 2012کو دنیا ختم ہوجائے گی مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہوا اور ہم اورآپ آج بھی دنیا میں اپنے معمولات زندگی ہنستے مسکراتے سرانجام دے رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں