نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ 

ورلڈ نمبر 13 نے آسٹریلین اوپن میں آندریس سیپی سے دوسرے راؤنڈ میچ کے تیسرے سیٹ میں یہ حرکت کی ۔

ورلڈ نمبر 13 نے آسٹریلین اوپن میں آندریس سیپی سے دوسرے راؤنڈ میچ کے تیسرے سیٹ میں یہ حرکت کی ۔ فوٹو: فائل

آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا۔


آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا، ورلڈ نمبر 13 نے آسٹریلین اوپن میں آندریس سیپی سے دوسرے راؤنڈ میچ کے تیسرے سیٹ میں یہ حرکت کی، ان کی فحش گفتگو لوگوں نے واضح طور پر سنی، وہ یہ مقابلہ ہار گئے تھے۔
Load Next Story