دوسرا ون ڈے بھرپور فائٹ کے باوجود انگلینڈ کو بھارت کے ہاتھوں مات

یوراج سنگھ نے کیریئر بیسٹ 150 رنز اسکور کیے، دھونی نے 134 رنز بنائے۔


Sports Desk January 19, 2017
یوراج سنگھ نے کیریئر بیسٹ 150 رنز اسکور کیے، دھونی نے 134 رنز بنائے۔ فوٹو؛ اے ایف پی

KARACHI: یوراج سنگھ اور دھونی کی سنچریوں نے انگلش امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

دوسرے ایک روزہ میچ میں بھرپور فائٹ کے باوجود مہمان ٹیم 15 رنز سے مات کھا گئی، تین میچز کی سیریز بھی ہاتھ سے نکل گئی، 382 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 8 وکٹ پر366 رنز بنائے، ایون مورگن کی سنچری کسی کام نہ آئی، ایشون نے تین وکٹیں لیں۔ اس سے پہلے بھارت نے 6 وکٹ پر 381 رنز بنائے، یوراج سنگھ نے کیریئر بیسٹ 150 رنز اسکور کیے، دھونی نے 134 رنز بنائے، کرس ووئکس نے 4 وکٹیں لیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |