مینا کماری اور نرگس پسندیدہ ترین اداکارائیں رہیں لتا منگیشکر

ملنے والیوں میں سب سے زیادہ مینا کماری اور نرگس کے ساتھ میرا ملنا جلنا تھا، گلوکارہ لتا منگیشکر


Net News January 01, 2013
ملنے والیوں میں سب سے زیادہ مینا کماری اور نرگس کے ساتھ میرا ملنا جلنا تھا، گلوکارہ لتا منگیشکر فوٹو : فائل

گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ مینا کماری اور نرگس میری پسندید اداکارائیں رہیی ہیں۔

بھارتی فلم کے عہد زریں کی اداکارائوں سے سجے ایک کیلنڈر کی رسم اجراء کے موقع پر لتا نے کہا دیکھیے ایک پلے بیک سنگر اور ہیروئن کا ملنا بہت کم ہو پاتا ہے ہم لوگ ملتے تھے لیکن کبھی کبھی اور ملنے والیوں میں سب سے زیادہ مینا کماری اور نرگس کے ساتھ میرا ملنا جلنا تھا، ویسے مجھے لگتا ہے اج کا موسیقی بے سمت ہو رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں