آسٹریلین اوپنوینس ولیمز نے چین کی آخری کھلاڑی کو بھی ہرا دیا

وینس کا چوتھے راؤنڈ میں مقابلہ جرمن کوالیفائر مونا بارتھیل سے ہوگا۔


Sports Desk January 20, 2017
وینس کا چوتھے راؤنڈ میں مقابلہ جرمن کوالیفائر مونا بارتھیل سے ہوگا ۔ فوٹو فائل

QUETTA: امریکی اسٹار وینس ولیمز نے آسٹریلین اوپن میں باقی رہنے والی واحد چینی کھلاڑی ڈوان ینگ یانگ کو شکست دے دی۔

چوتھے راؤنڈ میں وینس کا مقابلہ جرمن کوالیفائر مونا بارتھیل سے ہوگا جنھوں نے تیسرے مرحلے میں آسٹریلین امیدوں کی محور ایشلیگ بارٹی کو شکست دی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :وینس ولیمز نے سرینا کے منگیتراوہانیان کو سند قبولیت بخش دی

دفاعی چیمپئن اینجلیک کیربر اور گاربین مگروزا نے پری کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے، جینی بوچارڈ کا سفر تمام ہوگیا، مینز سنگلز میں اینڈی مرے، راجرفیڈرر، کائی نیشکوری اور جوئے سونگا نے تیسرا مرحلہ عبور کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں