کلوروکین دوا نے دماغ کے لاعلاج کینسر کو بدل کر اس طرح کردیا کہ بے کار ہوجانے والی دوائیں بھی اس پر اثر ڈالنے لگیں۔