کیربری نے کینسر کو شکست دینے کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کردیا

مائیکل کیربری گذشتہ جولائی میں ٹیومر کی تشخیص کے بعد 2016 سیزن کا دوسرا حصہ نہیں کھیل پائے تھے۔


Sports Desk January 21, 2017
مائیکل کیربری گذشتہ جولائی میں ٹیومر کی تشخیص کے بعد 2016 سیزن کا دوسرا حصہ نہیں کھیل پائے تھے ۔ فوٹو فائل

انگلینڈ کے سابق اوپنر مائیکل کیربری نے کینسر کو شکست دینے کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :کینسرکےعلاج کے بعد اعتماد بڑھایا گیا

مائیکل کیربری گذشتہ جولائی میں ٹیومر کی تشخیص کے بعد 2016 سیزن کا دوسرا حصہ نہیں کھیل پائے تھے۔ ہیمپشائر کے ڈائریکٹر کرکٹ جائلز وائٹ نے کہاکہ مائیکل بہت ہی اچھے جا رہے ہیں، انھیں ایک بار پھر نیٹس میں دیکھناخوش کن ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |