محکمہ صحت میں کسی بھی مرض اور اموات کا ڈیٹاموجود نہیں

صوبائی محکمہ صحت کے پاس وبائی امراض(ایپی ڈیمولوجیکل) ماہرین بھی نہیں.


Tufail Ahmed January 01, 2013
صوبائی محکمہ صحت کے پاس وبائی امراض(ایپی ڈیمولوجیکل) ماہرین بھی نہیں. فوٹو: فائل

صوبائی محکمہ صحت صوبے کا واحد محکمہ ہے جہاں کسی بھی بیماری اوراسپتالوں میں ہونے والی اموات کاکوئی ڈیٹا ریکارڈ مرتب نہیں کیاجاتا۔

صوبائی محکمہ صحت کے پاس وبائی امراض(ایپی ڈیمولوجیکل) ماہرین بھی نہیں، محکمہ صحت میں آج تک کسی بھی بیماری کا کوئی ڈیٹا موجود نہیں اور نہ ہی عوام کوکسی بھی مرض سے متعلق کوئی آگاہی فراہم کی جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ہر سال کوئی نہ کوئی مرض سر اٹھاتا ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں