محکمہ صحت میں کسی بھی مرض اور اموات کا ڈیٹاموجود نہیں
صوبائی محکمہ صحت کے پاس وبائی امراض(ایپی ڈیمولوجیکل) ماہرین بھی نہیں.
صوبائی محکمہ صحت صوبے کا واحد محکمہ ہے جہاں کسی بھی بیماری اوراسپتالوں میں ہونے والی اموات کاکوئی ڈیٹا ریکارڈ مرتب نہیں کیاجاتا۔
صوبائی محکمہ صحت کے پاس وبائی امراض(ایپی ڈیمولوجیکل) ماہرین بھی نہیں، محکمہ صحت میں آج تک کسی بھی بیماری کا کوئی ڈیٹا موجود نہیں اور نہ ہی عوام کوکسی بھی مرض سے متعلق کوئی آگاہی فراہم کی جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ہر سال کوئی نہ کوئی مرض سر اٹھاتا ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔