صدر ہوگو شاویز کی حالت نازک سانس کی نالیوں میں انفیکشن کا سامنا

گرجا گھروں میں بھی شاویز کی صحت کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔


News Agencies January 01, 2013
گرجا گھروں میں بھی شاویز کی صحت کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ فوٹو: فائل

وینزویلا کے نائب صدرنکولاس مادورو نے کہا ہے کہ صدر ہوگوشاویز کی حالت نازک ہے۔

ان کو سانس کی نالیوں میں انفیکشن کا سامنا ہے، شاویز جسمانی اور روحانی قوت کے مالک ہیں اور اسی باعث وہ ان پیچیدگیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ وہ اچانک دورے پر ہوانا پہنچے تھے۔

نائب صدر نے کہا کہ ہوگوشاویز کی حالت نازک ہے،ان کو سانس کی نالیوں میں انفیکشن کا سامنا ہے،شاویز جسمانی اور روحانی قوت کے مالک ہیں اور اسی باعث وہ ان پیچیدگیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ گرجا گھروں میں بھی شاویز کی صحت کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں