2012ء میں88صحافی قتل13پاکستان میں مارے گئے
شام35،صومالیہ18،میکسیکو10،بھارت 5،بنگلہ دیش3،افغانستان میں2ہلاک ہوئے
ISLAMABAD:
جنوبی ایشیا میڈیا مانیٹرنگ کی رپورٹ کے مطابق سال2012ء میںجنوبی ایشیا میں پیشہ ورانہ ذمے داریوںکے دوران مجموعی طور پر 25 صحافیوں نے اپنی جانوںکانذرانہ دیا۔
جن میں سے 13 پاکستان، 5بھارت،3بنگلہ دیش،2نیپال میں اور2افغانستان میں ہلاک ہوئے۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے مطابق دنیابھرمیںسب سے زیادہ ہلاکتیں شام میں ہوئیں۔
جہاں 35 صحافیوں کو قتل کیا گیاصومالیہ میں18میکسیکومیں10صحافیوںکوقتل کیا گیا، فیڈریشن نے اقوام متحدہ ا ورمتعلقہ ملکوںکی حکومتوںسے مطالبہ کیاہے کہ صحافیوں کے تحفظ کیلیے عملی اقدامات کیے جائیںاور صحافیوںکے قتل میں ملوث ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایا جائے۔