انتخابات نعمت سے کم نہیں 2013تبدیلی کا سال ہوگاعمران

دعا ہے قوم دلیرانہ فیصلہ کرتے ہوئے ظلم کے نظام اورظالم حکمرانوں کومستردکردے


Numainda Express January 01, 2013
2012 مشکل ترین سال رہا،افراطِ زراوردہشتگردی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم کو نئے سال کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 ملک میں تبدیلی کا سال ہو گا۔

جو عوام کو ظلم کے نظام اورلٹیرے حکمرانوں سے آزادی دلائے گا۔ تحریک انصاف میڈیا سیل کے مطابق عمران خان نے اپنے پیغام میں عوام پر زور دیا کہ وہ آئندہ الیکشن میں تبدیلی کے لیے ووٹ دیں۔

9

تاکہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کی جا سکے، پانچ برسوں کی بدترین حکمرانی کے بعد نئے سال 2012 مشکل ترین سال رہا،افراطِ زراوردہشتگردی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں