دہری شہریت کے حامل ممبرکوصدر وزیراعظم وزیریااہم عہدے پرتعینات نہ کرنیکی سفارش
سمری وزیراعظم کو ارسال،گزشتہ مالی سال بیرون ملک پاکستانیوںنے 13ارب ڈالربھجوائے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندرپارپاکستانیزنے سفارش کی ہے کہ دہری شہریت کے حامل افرادکوممبرپارلیمنٹ بننے کااہل ہونا چاہیے تاہم انھیں صدر، وزیراعظم، وزیر یاکسی اہم عہدے پرتعینات نہیںہوناچاہیے۔کمیٹی کو سیکریٹری سمندرپار پاکستانیز ندیم اشرف نے بتایا ہے کہ دہری شہریت کے حامل افرادکوممبرپارلیمنٹ بنانے کے حوالے سے سمری تیارکرکے وزیراعظم کوارسال کردی
جووزارت قانون کے پاس ہے بیرون ممالک مقیم شہری ووٹ کا حق ملنے کے بعدپوسٹ کے ذریعے ووٹ ڈال سکیںگے کمیٹی کا اجلاس قائمقام چیئرمین عثمان خان ترکئی کی زیرصدارت ہواسیکریٹری سمندرپارپاکستانیزنے بتایاکہ 2011ء میں 4لاکھ 50ہزارپاکستانیز بیرون ملک گئے جبکہ اس سال باہرجانے والوں کی تعداد دگناہوجائے گی
نمائندے کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوںنے 13 ارب ڈالرملک میں بھجوائے غیرملکی ترسیلاب زرکے کارڈ کی مدت ایک سال ہے اور اس کے 5 درجے ہیں، یہ کارڈ رکھنے والے کو کسٹم ڈیوٹی میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ حاصل ہے کمیٹی نے ہدایت کی کہ کارڈ کی مدت بڑھا کر2سال کی جائے۔