خیبرپختونخوامشرف دور کا بلدیاتی نظام ختم کمشنری نظام لاگو
صوبے کے 25 اضلاع میں ڈی سی اوز کی جگہ ڈپٹی کمشنرز اور اے سی اوز کی جگہ اسسٹنٹ کمشنرزکےعہدے بحال کردیئے گئے ہیں
ISLAMABAD:
مشرف دور کا بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا، کمشنری نظام لاگو ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنرز کا عہدہ بحال ہوگیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012 کے نفاذ کے بعد نیا سال شروع ہوتے ہی مشرف دور کا بلدیاتی نظام ختم ہوگیا, ناظمین کا عہدہ ختم ہونےکے بعد میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیاں بحال ہوگئیں.
صوبے کے 25 اضلاع میں ڈی سی اوز کی جگہ ڈپٹی کمشنرز اور اے سی اوز کی جگہ اسسٹنٹ کمشنرزکےعہدے بحال کردیئے گئے ہیں ، وزیراعلٰی کے مشیرہارون بلور کے مطابق کمشنری نظام سے عوامی مسائل کے حل میں مدد ملےگی، بلدیاتی الیکشن عام انتخابات کے بعد کرائے جائیں گے۔