نیپرا نے کے ای ایس سی صارفین کے لئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخ میں 66 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا.


ویب ڈیسک January 01, 2013
اضافے کا اطلاق عدالت میں زیر سماعت کیس کے فیصلے کے بعد کیا جائے گا. فوٹو فائل

نیپرا نے کے ای ایس سی صارفین کے لئے بجلی مہنگی کردی۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخ میں 66 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، اضافے کا اطلاق عدالت میں زیر سماعت کیس کے فیصلے کے بعد کیا جائے گا، اکتوبر کے لئے 46 پیسے اور نومبر کے لئے 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا، نیپرا کے مطابق اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں