2019 ایشین کپ فٹبال ٹورنا منٹ5 جنوری سے یواے ای میں شروع ہوگا
28 روز جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے میچز متحدہ عرب امارات کے 8 مختلف اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔
ایشین کپ فٹبال 2019 کی شروعات 5 جنوری سے ہوگی، 28 روز جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے میچز متحدہ عرب امارات کے 8 مختلف اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔
ٹورنامنٹ کا اعلان ایشین فٹبال کنفیڈریشن ( اے ایف سی )نے کیا، ابوظبی کے زیاد اسپورٹس سٹی میں افتتاحی میچ کے علاوہ یکم فروری 2019 کو فائنل بھی شیڈول کیاگیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ایشین فٹبال چیف ٹیموں کی تعداد بڑھانے کے مخالف
میچز ابوظبی کے 3، دبئی اور العین کے 2،2 اور شارجہ کے ایک گراؤنڈ میں وں گے، پہلی بار ایشیا کی 24 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، اس سے قبل ہونے والے ایشین کپ میں 16ممالک شریک ہوتے رہے ہیں۔