ایشون اورجڈیجا کیلیے آرامبھارتی ٹی20 ٹیم میں مشرا اور پرویز شامل

پہلا میچ 26 جنوری کو کانپور میں شیڈول ہے۔


Sports Desk January 23, 2017
پہلا میچ 26 جنوری کو کانپور میں شیڈول ہے ۔ فوٹو فائل

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 میچ میں ایشون اورجڈیجا کوآرام دے کرٹیم میں مشرا اور پرویزکو شامل کرلیا ہے۔

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز میں اپنی مرکزی اسپن جوڑی روی چندر ایشون اور رویندرا جڈیجا کو آرام دے دیا۔ ان کی جگہ 15 رکنی اسکواڈ میں لیگ اسپنر امیت مشرا اور آف اسپنر پرویز رسول کو شامل کیا گیا ہے۔ پہلا میچ 26 جنوری کو کانپور میں شیڈول ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں