لاہورمیں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی 3 روزہ تقریبات جاری
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے داتا دربار میں چادر پوشی کرکےعرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا
حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے 3 روزہ عرس کی تقریبات شروع ہوگئیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے داتا دربار میں چادر پوشی کرکےعرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نوافل ادا کئے اور فاتحہ خوانی کی۔
حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے عرس میں شرکت کے لئےزائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، عرس کے موقع پر قومی محفل نعت وقرأت اور محفل سماع کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔