ویمنز ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ویمنز ورلڈ کپ 26 جنوری سے 17 فروری تک بھارت میں کھیلا جائے گا

ویمنز ورلڈ کپ 26 جنوری سے 17 فروری تک بھارت میں کھیلا جائے گا فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ثنا میر کو ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ورلڈ کپ 26 جنوری سے 17 فروری تک بھارت میں کھیلا جائے گا ، واضح رہے بھارت تیسری بار ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی کررہا ہے ۔
Load Next Story