اورکزئی گولہ باری میں7شدت پسند ہلاک بنوں میں اسکول اڑانے کا منصوبہ ناکام
جنوری گلی، بوٹاخیل میںجنگجوئوںکے4 ٹھکانے تباہ،بارودی سرنگ پھٹنے سے اہلکار زخمی
KARACHI:
اورکزئی ایجنسی میںکلایہ اورغلجو سے مامون زئی علاقوںجنوری گلی اور بوٹاخیل میںسیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بھاری توپ خانہ سے گولہ باری میں 7شدت پسند ہلاک اور ان کے 4محفوظ ٹھکانے تباہ کردیے گئے جبکہ ڈبوری میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک سیکیورٹی اہلکار سپاہی عبدالمالک شدید زخمی ہوگیا
بنوںمیںگورنمنٹ ہائی اسکول دیگان تاجی خیل میں شر پسند عناصرکی طرف سے نصب4کلو دھماکاخیز مواد کوبم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا جمرود کے علاقہ غنڈی نہر سے عالمزیب نامی شخص کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد ہوئی ہے جسے دوہفتے قبل نامعلوم افراد نے پشاور کے علاقے حیات آباد سے اغواکیا تھا صوابی کے موضع پرمولی میں ایک ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپہ کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک کانسٹیبل حجاب گلزخمی ہوگیا
مردان میںنا معلوم افرادکر م ایجنسی سے تعلق ر کھنے والے جواں سالہ جو ڑے 30 سالہ جلیل اور22سا لہ مسماۃ نازو زوجہ فیروزکو قتل کر کے لاشوں کو اراضی میں پھینک کر فرار ہو گئے آخر ی اطلا عات تک مقتولین کی شنا خت نہ ہو سکیباجوڑکی تحصیل سلا ر زئی کے ہیڈ کوارٹر پشت میں ہو نے والے کا ر بم دھما کہ میںشہید 10 افراد کو آبائی گا ئوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
علاقے میں سوگ کا سماں اور ہر انکھ اشکبار تھیواقعے کے سوگ میں جمعہ کو کاروبار بند رہادھما کے کے تین زخمیوں کوانتہا ئی تشویشناک حا لت کے باعث پشاور کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔مہمند ایجنسی میں تحصیل صافی اور حویزئی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور امن کمیٹی کے سرچ آپریشن میں ایک مشکوک شخص گرفتارکرکے تحقیقات کے لیے خٹک اسکائوٹس لکٹرو منتقل کردیا گیادوسرے واقعہ میںسوات کائوٹس کا سپاہی اپنی ہی رائفل سے گولی چل جانے سے زخمی ہو گیا ۔
سکیورٹی فورسز نے ضلع اپردیر کے علاقہ ڈوگ درہمیں 21 جولائی کو امن لشکر کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے ماسڑ مائنڈاعجاز الحق کوساتھی شمس الاسرار سمیت گرفتارکرلیاہے جنھوںنے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیاکہ امن لشکر کی گاڑی پر حملے کیلئے انہوں نے عسکریت پسندوں سے بھاری رقم لی تھی۔