عمر گلاظہر علی کی برطرفی کے مخالف

آسٹریلیا میں شکست کا بڑا سبب ناقص فیلڈنگ تھی جس کی وجہ تھکن بھی ہے،عمر گل


Sports Desk January 25, 2017
آسٹریلیا میں شکست کا بڑا سبب ناقص فیلڈنگ تھی جس کی وجہ تھکن بھی ہے،عمر گل ۔ فوٹو فائل

فاسٹ بولر عمر گل نے اظہر علی کو برطرف کرنے کے بجائے انھیں بطور ون ڈے کپتان خود کو مستحکم کرنے کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :مشکل وقت میں اظہر علی کا مضحکہ خیز رن آؤٹ موضوع بحث

پیسر نے کہاکہ آسٹریلیا میں شکست کا بڑا سبب ناقص فیلڈنگ تھی جس کی وجہ تھکن بھی ہے، بولرز نے مستقل مزاجی سے اچھا پرفارم نہیں کیا خاص طور پراختتامی اوورز میں جس طرح کی بولنگ درکار ہوتی ہے ویسی نہیں کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔