پیٹرسن کو بگ بیش سے باہرکریں آسٹریلوی کوچ

میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے کیون پیٹرسن کی کارکردگی اچھی نہیں رہی ہے،ڈیرن لی مین


Sports Desk January 25, 2017
میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے کیون پیٹرسن کی کارکردگی اچھی نہیں رہی ہے،ڈیرن لی مین فوٹو فائل

NEW DELHI: آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے بگ بیش کے دوران ون ڈے میچز نہ رکھنے کا مشورہ دینے والے کیون پیٹرسن کو ہی ایونٹ سے باہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :کیون پیٹرسن انگلیوں پر ٹیپ لگانے والے پولارڈ سے الجھ پڑے

ڈیرن لی مین نے کہا کہ چونکہ میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے کیون پیٹرسن کی کارکردگی اچھی نہیں رہی اس لیے انھیں باہر کردینا چاہیے۔ سابق انگلش بیٹسمین نے پرتھ اسکورچرز کے خلاف سیمی فائنل میں صرف پانچ رنز بنائے تھے، ان کی ٹیم فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔