کوہلی کوپدما شری ایوارڈ دیا جائے گا

کوہلی کے ہمراہ سات دوسرے کھلاڑیوں کو بھی اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔


Sports Desk January 25, 2017
کوہلی کے ہمراہ سات دوسرے کھلاڑیوں کو بھی اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔ فوٹو: فائل

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پدما شری ایوارڈ دیا جائے گا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :کوہلی کرکٹ کے کرسٹیانو رونالڈو قرار

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو یوم جمہوریہ کے موقع پر حکومت کی جانب سے پدما شری ایوارڈ دیا جائے گا۔ یہ ملک کا چوتھا بڑا سویلین ایوارڈ ہے۔ ان کے ہمراہ سات دوسرے کھلاڑیوں کو بھی اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔