طاہرالقادری فاٹا یا وزیرستان میں امن مارچ کریںرحمن ملک

وہ لانگ یاشارٹ جو مارچ کرنا چاہیں کرسکتے ہیں،حکیم اللہ محسودقوم کے بچوں پررحم کرے


News Agencies January 02, 2013
وہ لانگ یاشارٹ جو مارچ کرنا چاہیں کرسکتے ہیں،حکیم اللہ محسودقوم کے بچوں پررحم کرے۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

RAWALPINDI: وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ طاہرالقادری لانگ یاشارٹ جوچاہیں مارچ کریں تاہم ان کو مشورہ دوں گاکہ وہ فاٹایاوزیرستان میں امن مارچ کریں۔

اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ طاہرالقادری مہمند ایجنسی جاکربھی امن مارچ کرسکتے ہیں۔

05

کرم ایجنسی میں گڑ بڑکی اطلاع تھی اس لیے موبائل بندکیے،کراچی میںکسی بڑے واقعے کی اطلاع نہیں تھی اس لیے موبائل فون بندنہیںکیے،حکیم اللہ محسودنئے سال میں اس قوم کے بچوں پررحم کریں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں