امریکا کو طورخم اور چمن سے اسلحہ افغانسان لے جانے کی اجازت

نوٹیفکیشن جاری، کیمیائی،ایٹمی ہتھیار، پرزے لے جانے پر پابندی، کسٹمزجنرل آرڈر میں ترامیم


Online January 02, 2013
فوٹو : فائل

KARACHI: وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمزجنرل آرڈر 2012ء میں ترامیم کردیں اورامریکا کو افغانستان میں اسلحہ لے جانے پرپابندی ختم کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے امریکا کو طورخم اور چمن سے افغانستان ہتھیار لے جانے کی اجازت دیدی ہے،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے ۔

16

امریکا چھوٹی گاڑیاں، فوجی سازوسامان اورپرزے لے جاسکے گا تاہم کیمیائی اور ایٹمی ہتھیار اوران کے پرزے لے جانے پر پابندی ہوگی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |