راولپنڈی سے بنوں جانے والے 7 سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا

مسلح افراد وین میں داخل ہوکر شناخت کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے، ذرائع

مسلح افراد وین میں داخل ہوکر شناخت کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے، ذرائع فوٹو: فائل

راولپنڈی سے بنوں جانے والے 7سیکیورٹی اہلکاروں کواغوا کرلیا گیا ہے۔


ذرائع کے مطابق مسلح افراد راولپنڈی سے بنوں جانے والی وین میں داخل ہوئے اور انہوں نے گاڑی میں بیٹھے تمام افراد کی شناخت کی جس کے بعد مسلح افراد سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے، سیکیورٹی اہلکار چھٹیاں گزار کر واپس ڈیوٹی پر جارہے تھے۔
Load Next Story